صلاح الدین مقبول احمد مصلحؔ نوشہروی کی حیات اور ان کی شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ۔۔۔۔مولف : عبدالباری شفیق

کتاب کانام 
صلاح الدین مقبول احمد مصلحؔ نوشہروی
کی حیات اور ان کی شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ 
تالیف  

عبدالباری شفیق السلفی 
ریسرچ اسکالر ممبئی یونیورسٹی ،ممبئی مہاراشٹر
ایڈیٹر ماہنامہ مجلہ ’’النور‘‘ ممبئی ،مہاراشٹر


جلد ہی منظر عام پر (ان شاء اللہ )


عالم اسلام کی عبقری شخصیت۔پچاس سے زائد عربی واردو کتابوں کے مصنف ومولف ،مترجم ومحقق ،شاعر وادیب حضرت العلام ۔فضیلۃ الشیخ  صلاح الدین مقبول احمد مصلح نوشہروی حفظہ اللہ کی شخصیت اور ان کی شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ۔۔۔۔۔ کے موضوع پرخاکسار کے ایم۔فل کامقالہ الحمدللہ ممبئی یونیورسٹی کے ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ استاد محترم پروفیسر صاحب علی سر کی نگرانی میں آپ تمام احباب واخوان کے تعاون نیز دعاؤں سے بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوچکاہے ۔کتاب تقریبا تین سو (۳۰۰؍)صفحات پر مشتمل ہے ۔ 

جس کا پہلا ایڈیشن (ان شاء اللہ )جلد ہی کتابی شکل میں قارئین کے ہااتھوں میں ہوگا ۔ لہذاصاحب ثروت واہل خیر حضرات ضرور  تعاون فرمائین اور اہل علم ودانش اپنے مفید مشوروں سے ضرور نوازیں ۔
فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

دعائوں کا طالب آپ کابھائی 


عبدالباری شفق السلفی
ریسرچ اسکالر ممبئی یونیورسٹی۔ممبئی،مہاراشٹر
ایڈیٹرماہنامہ مجلہ النور ممبئی استاد جامعہ اسلامیہ نورباغ کوسہ ،ممبرا ،ممبئی مہاراشٹرموبائل نمبر : 8268131366
abdulbarishafique@gmail.com 

Comments

  1. Sheikh Abdul Bari Shafique congratulation on your achievement, your work seems important and worth appreciating.

    ReplyDelete

Post a Comment